| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 23336 | TICKER R Noun Report Error! | تارنگار ۔ ٹِک ٹِک کرنے والا شخص ۔ کوئی شے جو ٹِک ٹِک کرے ۔ جیسے گھڑی ۔ دِل ۔ |
| 23337 | TICKER R Noun Report Error! | ٹک ٹک کرنے والا ۔ |
| 23338 | TICKER - TAPE PARADE R Noun Report Error! | کسی سورما ۔ رن بیر ۔ ہیرو یا بڑے آدمی کے جلوس میں عین جلوس کی ابتدا میں چھپی ہوئی پرچیاں ۔ |
| 23339 | TICKER TAPE R Noun Report Error! | نرخ فیتہ ۔ کاغذی فیتہ ۔ جس پر خودکار تِلغرافی آلے سے اطلاعات چھپتی رہتی ہیں ۔ |
| 23340 | TICKERMAN R Noun Report Error! | تار خبر نگار کی مرمت کرنے والا یا اس کو ٹھیک کرنے والا ۔ |