| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 36006 | TRANSRECTAL R Adjective Report Error! | مقعد میں سے انجکشن وغیرہ مقعد کے راستے ۔ |
| 36007 | TRANSRECTAL R Noun Report Error! | ریکٹَم میں سے |
| 36008 | TRANSRHENANE R Adjective Report Error! | رائن ندی کے اُس پار ۔ (مجازاً) المانوی ۔ |
| 36009 | TRANSSEPTAL CATHETERIZATION R Noun Report Error! | دل کے دائیں ازن سے بائیں ازن میں کیتھیڑ داخل کرنا تاکہ دل کے والو کی خرابی کو دور کیا جاسکے |
| 36010 | TRANSSEXUAL R Noun, Adjective Report Error! | جسمانی طور پر ایک جنس اور نفسیاتی طور پر دوسری جنس سے تعلق رکھنے والا مخلوط الجنس ۔ دو جنسی ۔ اس طرح کا فرد ۔ کوئی فرد جس کی جنس عمل جراحی سے تبدیل کی گئی ہو ۔ |