| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 32916 | TOOLBOX R Noun Report Error! | اوزار بکس ۔ چھوٹی الماری یا بَکسہ جس میں اوزار وغیرہ رکھے جائیں ۔ ٹُول بکس ۔ |
| 32917 | TOOLED R Adjective Report Error! | (جلد سازی) طلاکوبی کیا ہوا ۔ جلد مزین کی ہوئی ۔ راچھا ۔ راچھا ہوا ۔ |
| 32918 | TOOLER R Noun Report Error! | راچھ ۔ راج کی چھینی ۔ رندا ۔ سنگ تراش کی چوڑی چھینی ۔ |
| 32919 | TOOLHOLDER R Noun Report Error! | آلہ گیر ۔ فولاد کا بنا ہوا آلہ جس کے مقابل سروں پر اوزار پکڑنے کے لیے دستہ اور شکنجہ لگا ہوتا ہے ۔ |
| 32920 | TOOLHOUSE R Noun Report Error! | اوزار خانہ ۔ اوزار گھر ۔ عمارت جہاں عام طور پَر اوزار رکھے جاتے ہیں ۔ |