Sr. | English Words | Urdu Words |
39821 | TULIP TREE/-POPLAR R Noun Report Error! | شمالی امریکا کا ایک بڑا پھول دار درخت جس میں پھول زردی مائل سبز رنگ کے اور اندر سے نارنجی رنگ کے ہوتے ہیں ۔ |
39822 | TULIP WOOD R Noun Report Error! | چوب لالَہ ۔ شَجَر لالَہ کی لَکڑی ۔ سَفید چوب ۔ ایسا کوئی دَرَخت ۔ |
39823 | TULIP-ROOT R Noun Report Error! | جئی وغیرہ کے غلّے کے پودوں کا ایک مرض جس میں ڈنٹھل پھول جاتے ہیں ۔ |
39824 | TULIPA R Noun Report Error! | یوریشین کی بڑی جنس کا بصلہ نما یا گھنٹی دار پودا ۔
|
39825 | TULIPLIKE R Adjective Report Error! | لالَہ رَنگ ۔ لالَہ نُما ۔ |