Sr. | English Words | Urdu Words |
38421 | TROTSKYITE R Noun, Adjective Report Error! | ٹراٹِسکی ۔ رُوسی اِنقلابی لیڈر لیون ٹراٹِسکی کے وَضَع کَردَہ سَماجی ، مُعاشی اور سیاسی نَظریات کے مُتعَلّق ۔ اُس کا اِشتراکی نَظریہ جِس میں عالمی عوامی اِنقلاب کا نَظریہ شامِل تھا ۔ |
38422 | TROTTED R Verb Report Error! | دلکی چال چلا ۔ |
38423 | TROTTER R Noun Report Error! | دلکی چال چلنے والا (گھوڑا ) ۔ |
38424 | TROTTER R Noun Report Error! | مچھوا جو شست کا استعمال کرتا ہے ۔ |
38425 | TROTTER R Noun Report Error! | دُلکی چال گھوڑا ۔ گھوڑا جِسے دُلکی چال چَلنے کے لیے پالا گیا ہو اور تَربیت دی گئی ہو ۔ |