Sr. | English Words | Urdu Words |
7646 | TETTIGONIIDAE R
Report Error! | ٹیٹیگونیڈا ۔ خنجر نما حشرات ۔ چھ پاوں اور کھڑے پروں والے حشرات سننے والے اعضا رکھتے ہیں ۔ ان کے بیضہ ریز لمبے ہوتے ہیں ۔ حشرہ تلوار یا خنجر کی شکل میں خمیدہ ہوتا ہے ۔ |
7647 | TETTIGONIOIDEA R Adjective Report Error! | اپنے پروں سے چرچراہٹ پیدا کرنے والے حشرات ۔ |
7648 | TETTIX R Noun Report Error! | زنجرہ ۔ خزوک ۔ ٹِڈی ۔ ٹِڈّے کی قسم کا کیڑا ۔ |
7649 | TETWEEL R Name Report Error! | تطویل ۔ فراخی ۔ وسعت ۔ کشادگی |
7650 | TEUCRIAN R Noun Report Error! | قدیم یونانی شہر ٹرائے کا باشندہ ۔ |