Sr. | English Words | Urdu Words |
37391 | TRICLINIC R Adjective Report Error! | سَہ مائلہ ۔ تین غیر مَساوی محوروں والی شے جِس میں محور ایک دُوسرے کو آڑے تِرچھے قَطع کَرتے ہیں ۔ |
37392 | TRICLINIUM R Noun Report Error! | قدیم روما کی کھانے کی میز کے تین اطراف رَکھا مُنقَسِم صوفہ جو ٹیک لگانے کے کام آۓ ۔ |
37393 | TRICLINIUM R Noun Report Error! | (قدیم روما) کھانے کی میز جس کے بائیں طرف کوچیں لگی ہوتی ہیں ۔ |
37394 | TRICLOFOS R Noun Report Error! | کَلورَل ہائیڈرَیٹ کا حَاصَل جو معدَہ میں کَم جَلَن پَیدا کَرتا ہے |
37395 | TRICLOFOS R Noun Report Error! | گیس کی تکلیف کم کرنے والا کلورل ہائیڈریٹ سے اخذ شدہ ۔ |