| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 34246 | TOWN AND GOWN R
Report Error! | کیمرج اور آکسفورڈ کے عام باشندے اور وہاں کی یونیورسٹی کے اراکین ۔ |
| 34247 | TOWN AND GOWN ROW R Noun Report Error! | طالب علموں اور شہر والوں کی لڑائی ۔ |
| 34248 | TOWN BULL R Noun Report Error! | وہ سانڈ جو گاﺅں کے گوالوں کے ذریعے چھوڑا جاتا تھا ۔ |
| 34249 | TOWN CAR R Noun Report Error! | بڑی بس جِس کی اگلی نشِست شیشہ لگا کر مُسافروں کی نشِستوں سے الگ بنی ہوئی ہوتی ہے ۔ |
| 34250 | TOWN CLERK R Noun Report Error! | مَحرّر قَصبہ ۔ میونسپل کمیٹی کا مُنشی جِس کی تحویل میں قَصبے سے مُتعلّق جُملہ اندراجات کا رجِسٹَر ہوتا ہے ۔ |