Sr. | English Words | Urdu Words |
24711 | TITANIFEROUS R Adjective Report Error! | طیطانیم دار ۔ وہ شے جس میں طیطانیم موجود ہو ۔ جس سے طیطانیم حاصل کیا جائے ۔ |
24712 | TITANIFEROUS R Adjective Report Error! | ٹٹانیم والا ۔ وہ کچّی دھات جس سے ٹٹانیم حاصل کرتے ہیں ۔ |
24713 | TITANISM R Noun Report Error! | طیطانیت ۔ طیطانی جیسی روح کی حامل کیفیت جو روایتی طور طریق یا رسم و رواج کے خلاف بغاوت کی صورت میں سامنے آئے ۔ |
24714 | TITANITE , SPHENE R Noun Report Error! | عام معدنی مرکب ۔ کیلسیم طیطانیم سِلی کیٹ جو زرد سبزہ یا کتھنی قلموں میں پایا جاتا ہے ۔ |
24715 | TITANIUM R Noun Report Error! | ٹیٹانیم ۔ طیطانیم ۔ بہت سخت قسم کا سیاہی مائل بھورے رنگ کا چمکتا ہوا دھاتی عُنصر ۔ جو روشن اور چمکیلے پتھر کی چٹانوں میں پایا جاتا ہے ۔ |