| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 42241 | TYPEFACE R Noun Report Error! | ٹائپ فیس پرنٹڑ کریکٹرز کے سیٹ کا ایک خصوصی ڈیزائن جسے اس کی ڈھلان کا ایک متعین زاویہ خاص سٹروک لائن کی خاص موٹائی ہوتی ہے ۔ |
| 42242 | TYPEFACE R Noun Report Error! | کسی خاص شکل یا وضع کے حروف کا ٹائپ ۔ ٹائپ کا سیاہی پھرا رخ یا اس کا چھاپہ ۔ |
| 42243 | TYPEFACE R Noun Report Error! | کسی چیز کا خاکہ یا کوئی شکل جو چھاپے کے ٹائپ کی سطح سے بن گئی ہو ۔ چھاپ ۔ |
| 42244 | TYPEFOUNDER R Noun Report Error! | فلزی چھاپے کےحروف کو ڈھالنے والا شخص ۔ |
| 42245 | TYPEFOUNDING R Noun Report Error! | چھاپے کے حروف ڈھالنے کا کاروبار ۔ |