Sr. | English Words | Urdu Words |
301 | TABLE ALLOWANCE R Noun Report Error! | سر براہی یا اہتمام کے لئے بھتاّ یا وظیفہ ۔ |
302 | TABLE BEER R Noun Report Error! | معمولی بیر (شراب) جو کھانے کے ساتھ ۔پی جاتی ہے ۔ |
303 | TABLE BELL R Noun Report Error! | میز گھنٹی ۔ جرس لوحہ ۔ چھوٹی ہاتھ گھنٹی جو میز پر کسی کو بلانے کے لئے رکھی ہوتی ہے ۔ |
304 | TABLE BOARD R Noun Report Error! | شطرنج کھیلنے کا تختہ ۔ میز کا اُوپری تختہ ۔ |
305 | TABLE BOOK R Noun Report Error! | جدول نامہ ۔ دفترچہ یادداشت ۔ |