Sr. | English Words | Urdu Words |
23251 | TIBET /-THIBET R Noun Report Error! | تبت ۔ ایک ملک کا نام ۔ |
23252 | TIBETAN , THIBETAN R Noun, Adjective Report Error! | تبتی ۔ تبت کا ۔ تبت سے متعلق ۔ تبت کے باشندے ۔ تبتی بولی کے بارے میں ۔ |
23253 | TIBIA R Noun Report Error! | پنڈلی کی بڑی ہڈی ۔ |
23254 | TIBIA R Noun Report Error! | ٹانگ کے نچلے حِصّے کی ہڈی ۔ کیڑوں کی ٹانگ کا چوتھا جوڑ ۔ ساقہ ۔ ایک قسم کا باجا ۔ |
23255 | tibia R Phrase Report Error! | پنڈلی کی ابدرونی ہڈی ، ٹبیا : ٹانگ کے نچلے حصے میں دو ہڈیوں میں ایک بڑی ۔ ٹبیا کا بالائی کنارہ ان کی ہڈی کے ساتھ گھٹنے کا جوڑ بناتا ہے ۔ اس کنارے پر دو نشیب ہوتے ہیں ۔ جن میں ران کی ہڈی کی نوکیں آجاتی ہیں ۔ زیریں کنارہ ٹخنے کی ہڈی یا اسٹراکیلس کے ساتھ ملآ کرٹخنہ بناتا ہے ۔ |