Sr. | English Words | Urdu Words |
38896 | TRUNK HOSE R Noun Report Error! | کمر سے گھٹنوں تک کی بر جس جو سولہویں اور سترھویں صدی میں پہنتے تھے ۔
|
38897 | TRUNK LINE R Noun Report Error! | ریلوے ۔ ٹیلیفون وغیرہ کے سلسلوں کی شاہراہ جس سے چھوٹے سلسلے آکر جڑتے ہیں ۔ |
38898 | TRUNK LINE R Noun Report Error! | (ٹیلیفون ) شاہ دور ۔ (ریل وغیرہ ) شاہراہ ۔ اصل سڑک ۔ |
38899 | TRUNK MAIN R Noun Report Error! | پانی کا نل ۔ پانی کا بڑا پائپ ۔ |
38900 | TRUNK MAKER R Noun Report Error! | ٹرنک بنانے والا ۔ بکس بنانے والا ۔ |