| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 34096 | TOURNAMENT R Noun Report Error! | (تاریخ) سپہ گری کی نُمائش جس میں دونوں فریق گھوڑوں پر کند ہتھیاروں سے مقابلہ کرتے تھے ۔ |
| 34097 | TOURNAMENT R Noun Report Error! | فن سپہ گری کے مقابلے موجودہ زمانے میں کسی کھیل کے مقابلے ۔ |
| 34098 | TOURNAMENT R Noun Report Error! | مُبارزہ ۔ ٹورنامنٹ ۔ باہمی مُقابلہ ۔ دَنگَل ۔ |
| 34099 | TOURNAY R Noun Report Error! | ایک قسم کا کپڑا جس سے گدوں وغیرہ کے غلاف بنتے ہیں ۔ |
| 34100 | TOURNEDOS R Noun Report Error! | گائے کے گوشت کا پارچہ ۔ گائے کے گوشت کا حصّہ ۔ |