Sr. | English Words | Urdu Words |
2006 | TALL OIL R Noun Report Error! | رال جیسا شیرے کا جزو ۔ جو صابن رنگ اور روغن بنانے کے کام آتا ہے ۔ |
2007 | TALL OIL R
Report Error! | ٹال آئل ۔ ایک رالی مادہ جو لکٹری کے گودے کی تیاری کے دوران ذیلی حاصلات کے طور پر ملتا ہے ۔ صابن اور رنگوں (پینٹس) میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
2008 | TALL ORDER R Noun Report Error! | بہت زیربار یا مکلّف کرنے والا حکم یا فرمائش ۔ نا معقول یا نامناسب مطالبہ ۔ |
2009 | TALL RED-TOP R Noun Report Error! | ایک قسم کی لمبی سرخی مائل گھاس ۔ |
2010 | TALL SHIP R Noun Report Error! | اونچے مستول والا جہاز ۔ بڑے مستول والا جہاز ۔ لمبی کشتی ۔ |