| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 451 | TABULA R Noun Report Error! | لوح ۔ چوکا ۔ لکھنے کی ایک قدیم تختی ۔ میز ۔ |
| 452 | TABULA RASA R Noun Report Error! | کورا ذہن ۔ سادہ ذہن ۔ ذہن جس نے ابھی بیرونی اثرات یا تجربات کو قبول نہ کیا ہو ۔ |
| 453 | TABULA RASA R Adjective Report Error! | یہ عقیدہ کہ بچے کا دماغ صاف سلیٹ کی مانند ہے جس پر جس طرح کا علم چاہو نقش کردو ۔ |
| 454 | TABULABLE R Adjective Report Error! | جدول کے قابِل ۔ |
| 455 | TABULAR R Adjective Report Error! | میز نما ۔ نقشہ دار ۔ جدول کی شکل میں مرتب کیا ہوا ۔ مسطح ۔ |