Sr. | English Words | Urdu Words |
41061 | TUSK SHELL R Noun Report Error! | دیکھو : Tooth-shell ناب صدفاں کی جنس کا صدف ۔ |
41062 | TUSK TENON R Noun Report Error! | ایک یا زیادہ ڈَنڈوں ، پیڑیوں یا ڈاٹوں سے چُول کا مَضبُوط کیا ہُوا نِچلا حِصّہ ۔ |
41063 | TUSK TENON R Noun Report Error! | چول جو ایک یا زیادہ لکڑی کے ٹکڑوں سے مضبوط کی گئی ہو ۔ |
41064 | TUSKED R Adjective Report Error! | ناب دار ۔ دَنتیلا ۔ نوکیلے دانت کا ۔ کَچلی دار ۔ |
41065 | TUSKED R Adjective Report Error! | دراز دنداں ۔ لمبے دانتوں والا۔ |