Sr. | English Words | Urdu Words |
23271 | TIBIOTARSAL R Adjective Report Error! | پنڈلی اور تخنے کی ہڈی سے متعلق ۔ |
23272 | TIBIOTARSUS R Noun Report Error! | انسانی پنڈلی کی اندرونی ہڈی سے مشابہ پرندے کی ہڈی جو نچلے سرے پر پنجے سے مل جاتی ہے ۔ |
23273 | TIBIT R Noun, Name, Geology, Historical Report Error! | تبت وسط ایشیا کا ایک علاقہ ہے جو اب چین میں شامل ہے۔ یہ تبتی افراد کا آبائی وطن ہے۔ سطح سمندر سے 4 ہزار 900 فٹ کی اوسط بلندی پر واقع ہونے کے باعث اسے "دنیا کی چھت" کہا جاتا ہے۔ اس خطے کا دارالحکومت لہاسا ہے۔
|
23274 | TIBURTINE R Adjective Report Error! | Tivoli کے علاقے یا ضلع کا یا اُس سے متعلق ۔ |
23275 | TIBURTINE STONE R Noun Report Error! | ایک قسم کا مسام دار ہلکے زرد رنگ کا پتھر جو اطالیہ میں تعمیری کام میں استعمال ہوتا ہے ۔ |