| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 23896 | TIMBER HITCH R Noun Report Error! | پھندا ۔ گانٹھ ۔ جس کے ذریعے رسے کو شہتیر کے ساتھ اٹکایا جاتا ہے ۔ ایسی ہی کوئی اور چیز ۔ |
| 23897 | TIMBER HITCH R Verb Report Error! | پھندے سے کسنا ۔ |
| 23898 | TIMBER JUMPER R Noun Report Error! | کھیتوں کی باڑ اور دروازے پر چھلانگ لگا کر پار کرنے والا گھوڑا ۔ |
| 23899 | TIMBER LAND R Noun Report Error! | جنگل ۔ |
| 23900 | TIMBER LINE , TREE LINE R Noun Report Error! | کاٹھ لکیر ۔ خطِ شجر ۔ سطح سمندر سے بلندی ۔ |