| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 96 | TAAM R Name Report Error! | طاعم: بے نیاز ۔ کھانے والا ۔ چکھنے والا۔ |
| 97 | TAAM R Name Report Error! | طعام : کھاتا پیتا آدمی ۔ |
| 98 | TAAMA R Name Report Error! | طعمہ ۔ خوراک غذا نوالہ لقمہ ۔ |
| 99 | TAAMEER-E-KAABA ( PART 2 ENTRY) R
Report Error! | روئے زمين پر يہ پہلا گھر تھا ۔ جو خالص اللہ واحد کی عبادت کے ليے بنايا گيا ۔ کعبہ کی تعمير سے پہلے اس مقام ( يعنی مکّہ ) پر کوئی آبادی نہ تھی ۔ ليکن حضرت ابراہيمؑ کی دعائے مستجاب کے اثر اور کعبہ کی کشش سے لوگ رفتہ رفتہ يہاں آکر آباد ہونے لگے ۔ اور سب سے پہلے جرہم کا قبيلہ (حوالی ) مکّہ ميں آ کر آباد ہُوا ۔ |
| 100 | TAAMEER-E-KAABA (1) R Adjective, Name Report Error! | تعميرِ کعبہ ۔ حضرت ابراہيمؑ کا سب سے پہلا اور مقدم فرض گمراہ دنيا کو توحيد سے آشنا کرنا تھا ۔ ليکن عراق و مصر و شام کی متمدن دنيا ميں گھوم کر ديکھ چکے تھے ۔ کہ يہاں کوئی اللہ کا پيغام سننے والا نہ تھا ۔ اس ليے توحيد کی اشاعت و تبليغ کے ليے ريگستان عرب کا انتخاب کيا اور حضرت اسماعيلؑ کے مستقر مکّہ ميں اللہ واحد کی پرستش کے ليے بے چھت کا ايک چھوٹا سا گھر بنايا اور حضرت اسماعيلؑ کو اسکا متولی بنايا ۔ |