Sr. | English Words | Urdu Words |
39426 | TUBERCULIN R Noun Report Error! | (طب) ٹیوبر کولین ۔ ایک عرق جو دق کے پر وردہ جراثیم بنایا جاتا ہے اور جس کا انجکشن دافع مرض کے لیے لگایا جاتا ہے ۔ |
39427 | TUBERCULIN R Noun Report Error! | {طِب} سِلّیں ۔ ٹیوبَر کیولَن ۔ جَراثیم سے پاک مائع جو عُصیہ دِق کی کاشت جَراثیم سے تیّار ہوتا ہے ۔ مَرضِ دِق کے عِلاج میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
39428 | TUBERCULIN TEST R Noun Report Error! | ٹیوبَر کیولَن جانچ ۔ شَدید حِسی کے رَدِ عمَل کو مَعلُوم کَرنے کا طَریقہ جِس سے یہ پَتا چَل جاتا ہے کہ آیا مَرض کے آثار موجُود تھے یا اب پَیدا ہُوۓ ہیں ۔ |
39429 | TUBERCULIN-TESTED R Adjective Report Error! | دق کے مرض سے پاک ۔ ٹیوبر کو لین کی آزمائش سے گزری ہوئی گائے کا دودھ ۔ |
39430 | TUBERCULITIS R Noun Report Error! | التہاب درنی ، ، سل کی وجہ سے سوزش |