Sr. | English Words | Urdu Words |
39686 | TUFF R Noun Report Error! | تُف ۔ مَسام دار چَٹّان ۔ آتِش فشانی مادّے والے پَتّھر کے ٹُکڑے جو طَبَق دَر طَبَق ہوتے ہیں ۔ |
39687 | TUFF CONE R Noun Report Error! | آتش فشانی مخروطی ڈھیر جو آتش فشانی راکھ سے بنتا ہے ۔ |
39688 | TUFFACEOUS R Adjective Report Error! | تُفی ۔ مَسام دار {پَتّھر} ۔ |
39689 | TUFFACEOUS R Adjective Report Error! | مسام دار چٹان سے متعلق یا اس کی شکل کا ۔ |
39690 | TUFFET R Noun Report Error! | گُچّھا ۔ لَچّھا ۔ جیسے گھاس کا ۔ نیچا اَسٹول ۔ گَدّا ۔ |