Sr. | English Words | Urdu Words |
23836 | TILLERMAN R Noun Report Error! | کشتی کھینے یا پتوار چلانے والا شخص ۔ مانجھی ۔ ملاح ۔ |
23837 | TILLET /TILLOT R Noun Report Error! | لباس کے سامان وغیرہ رکھنے کا تھیلا ۔ |
23838 | TILLEY LAMP R Noun Report Error! | تیل یا پیرافین سے جلنے والا دستی لیمپ جس میں فتیلے تک تیل پہنچانے کے لیے ہوا کے دباو سے کام لیا جاتا ہے ۔ |
23839 | TILLIACEOUS R Noun Report Error! | جنس لنڈن کا یا اس سے متعلق ۔ |
23840 | TILLING R
Report Error! | کاشتکاری ۔ |