Sr. | English Words | Urdu Words |
3246 | TARRAGON
R Noun Report Error! | ایک پودا جس کی پتیاں اچار وغیرہ میں ڈالی جاتی ہیں ۔ |
3247 | TARRAGON
R Noun Report Error! | ایک پودا جس کی پتیاں اچار وغیرہ میں ڈالی جاتی ہیں ۔ |
3248 | TARRAGON R Noun Report Error! | طر خون ۔ ایک پودا جو اچار وغیرہ بنانے میں کام آتا ہے ،اور اس سے سرکہ بناتے ہیں ۔ طرخان ۔ |
3249 | TARRAGON R Noun Report Error! | طرخان ، طرخون ۔ ایک یورپی پودے کے خوشبودار پتے ۔ جو مہک پیدا کرنے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں ۔ |
3250 | TARRAGON R Adjective Report Error! | ٹیراگن ۔ طرخان ۔ سدا بہار جھاڑی ۔ جنوبی روس ۔ مشرقی یورپ اور مغربی ہمالیہ میں پائی جاتی ہے ۔ ۶۰ سینٹی میٹر لمبی ہوتی ہے ۔ تنگ لمبوترے خوشبودار پتے اور سبز پھول ہوتے ہیں ۔ |