Sr. | English Words | Urdu Words |
32456 | TOM-TOM R Noun Report Error! | ڈھول ۔ چھوٹے سر کا ہاتھ سے بجانے والا ڈھول ۔ گھَنٹہ ۔ گھَڑیال ۔ ڈھول کی مُسَلسَل تالی ۔ |
32457 | TOMACULOUS R Noun Report Error! | سوجن کی وجہ سے گومڑ بن جانا |
32458 | TOMAHAWK R Noun Report Error! | ٹومہاک ۔ شمالی امریکا کے انڈین کی ہلکی کلہاڑی جسے وہ ہتھیار اور اوزار کے طور پر اِستعمال کرتے ہیں ۔ |
32459 | TOMAHAWK R Noun Report Error! | ٹومہاک ۔ شمالی وحشیوں کا ہتھیار ۔ سینگ ۔ پتھر یا لوہے کے دستے کا تیر ۔ |
32460 | TOMAHAWK R Verb Report Error! | ٹومہاک سے قتل کرنا یا وار کرنا۔ |