| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 37896 | TRIPOLI/-TRIPOLITE R Noun Report Error! | (معدنیات) طرابلس پتھر ۔ سنگ جلا ۔ ایک قسم کا چونے کا کنکر ۔ |
| 37897 | TRIPOLINE R Adjective Report Error! | سنگ جلا سے متعلق یا سنگ جلا کا ۔ |
| 37898 | TRIPOLIT R
Report Error! | ٹرائی پو لائٹ ۔ ڈائی ایٹو مائٹ کی ایک قسم ۔ |
| 37899 | TRIPOS R Noun Report Error! | ٹرائپوس : کیمبَرِج یونیورسٹی کے آنَرز کے فائنَل اِمتحانوں میں سے کوئی اِمتحان ، آغاز میں یہ ریاضی کا اِمتحان تھا ، لیکن آج کَل دیگر مَضامین میں بھی اِس کی سَنَد حاصِل کی جا سَکتی ہے ۔ |
| 37900 | TRIPOS LIST R Noun Report Error! | امتحان کے کامیاب امیدواروں کی فہرست ۔
|