Sr. | English Words | Urdu Words |
33531 | TORRENTICOLE R Noun Report Error! | (حیوانیات) سیل باش |
33532 | TORRICELLI R Noun Report Error! | (تاریخ) ٹاری سلی ۔ (ایک اطالوی عالمِ طبیعیات و ریاضی داں) |
33533 | TORRICELLIAN R Adjective Report Error! | ٹاری سلی کا یا اُس سے متعلق ۔ |
33534 | TORRICELLIAN EXPERIMENT R Noun Report Error! | (سنہء ۱۶۴۳ میں ٹاری سلی نے ایک تجربہ کیا) ٹاری سلی کا تجربہ جس نے ایک نلکی میں پارہ بھر کر ہوا کا دباﺅ دریافت کیا تھا ۔ اس کی بنا پر مقیاس الہوا یا باد پیما ایجاد ہوا ۔ |
33535 | TORRICELLIAN TUBE R Noun Report Error! | (طبیعیات) باد پیما ٹاری سلی ۔ ٹاری سلی نلکی ۔ |