Sr. | English Words | Urdu Words |
2911 | TAPIOCA R Noun Report Error! | تبیوکا ۔ کساوا سُوجی ۔ غذائی شے جو خشک کساوا سُوجی سے تیار کی جاتی ہے ۔ عام طور پر دانے دار ہوتی ہے ۔ |
2912 | TAPIR R Noun Report Error! | برازیل کا ایک جانور جو کچھ سور سے اور کچھ گینڈے سے ملتا جلتا ہے ۔ |
2913 | TAPIR R Noun Report Error! | برازیل کا ایک جانور جو کچھ سور سے اور کچھ گینڈے سے ملتا جلتا ہے ۔ |
2914 | TAPIR R Noun Report Error! | تاپیر ۔ خوک ۔ خرطوم دار ۔ ایک سم دار جانور جو تین فٹ اونچا اور چھ فُٹ لمبا ہوتا ہے ۔ |
2915 | TAPIR R Adjective Report Error! | ٹیپر ۔ تاپیر ۔ سونڈ والا سور بے ہنگم سموں والا ممالیہ ۱ میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ قد کندھوں تک ایک میٹر اور تھوتھنی لمبی ہو کر چھوٹی سی سونڈ کی شکل کا اختیار کیے ہوئے ہوتی ہے ۔ |