Sr. | English Words | Urdu Words |
24546 | TIPSILY R Adverb Report Error! | مدہوشی کے انداز میں ۔ مدہوشوں کی طرح ۔ |
24547 | TIPSINESS R Noun Report Error! | بد مستی ۔ مد ہوشی ۔ متوالا پن ۔ |
24548 | TIPSTAFF R Noun Report Error! | چوب دار ۔ انگریزی عدالت میں حاضر باش جس کا کام عدالتوں کی نگرانی اور امن قائم رکھنا ہوتا تھا ۔ |
24549 | TIPSTER R Noun Report Error! | وہ شخص جسے جواریوں یا سٹہ کھیلنے والوں کو خفیہ خبریں پہنچانے کا معاوضہ دیا جاتا ہے ۔ |
24550 | TIPSTER R Noun Report Error! | ( کھڑ دوڑ ) خفیہ معلومات حاصل کرکے بتانے والا ۔ ٹپ دینے والا ۔ |