| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 39826 | TULIPOMANIA R Noun Report Error! | خَبط لالَہ ۔ لالَہ کاشت کَرنے کا شوق یا لالے کے پھُول حاصِل کَرنے کا شوق جو خَبط اور جَنُون کی صُورَت اِختیار کَر لے ۔ |
| 39827 | TULIPOMANIAC R Noun Report Error! | گل لالہ کا بے انتہا شوقین شخص ۔ |
| 39828 | TULIPWOOD R Noun Report Error! | ایک عمدہ پیلی عمارتی لکڑی جو شمالی امریکا کے ایک درخت سے حاصل ہوتی ہے ۔ |
| 39829 | TULISAN R Noun Report Error! | فلیپائن کا لٹیرا ۔ چور ۔ ڈاکو ۔ باغی ۔ |
| 39830 | TULLE R Noun Report Error! | بوبن سے بنا ہوا ریشمی جالدار ( کپڑا ) جو عورتیں بطور لباس یا برقع استعمال کرتی ہیں ۔ |