Sr. | English Words | Urdu Words |
20171 | THIN SPACE R Noun Report Error! | تھن سپیس ۔ فانٹ میں افقی خالی جگہ کی مقدار جو فانٹ کے ایک چوتھائی سائز کے برابر ہوتی ہے ۔ |
20172 | THIN SPUN R Adjective Report Error! | باریک بنا ہوا ۔ |
20173 | THIN WORM R Adjective Report Error! | دھاگا صفت ۔ نخ نُما ۔ |
20174 | THIN-LAYER CHROMATOGRAPHY R
Report Error! | پتلی تہہ کا کرو میٹو گرافی ۔ کرو میٹو گرافی کی ایک شکل جس میں ساکن فیز ایلومینا کی پتلی تہہ ایک شیشے کی پلیٹ پر لگی ہوتی ہے ۔ متحرک فیز کی منتخب انجذاب کے بعد پلیٹ کو ایک اوون میں خشک کیا جاتا ہے ۔ یہ تکنیک پیپر کرومیٹو گرافی سے ملتی جلتی ہے ۔ |
20175 | THIN-SKINNED R Adjective Report Error! | بہت حسّاس آدمی جو جلد آزردہ یا پریشان ہو جائے ۔ |