| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1776 | TALCOUS R Adjective Report Error! | طلق نما ۔ طلق مانند ۔ طلقی ۔ |
| 1777 | TALCUM R Verb Report Error! | برق کی تہ چڑھانا ۔ طلق چڑھانا ۔ طلق چڑھانا یا طلق سے جِلا کرنا ۔ |
| 1778 | TALCUM R Noun Report Error! | (معدنیات) طلق ۔ |
| 1779 | TALCUM POWDER R Noun Report Error! | برقی سفوف ۔ طلقی سفوف ۔ لطیف اور نفیس قسم کے پاوڈر کی شکل میں بنایا ہوا طلق جو خوشبو کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ |
| 1780 | TALE
R Noun Report Error! | حکایت ۔ قصہ ۔ کہانی ۔ داستان ۔ افواہ ۔ گنتی ۔ کل تعداد ۔
|