| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 41781 | TWO DEVIDED BY THREE R Noun Report Error! | دو بٹے تین ۔ ۳/۲ |
| 41782 | TWO DIM ENSIONAL MODEL R Noun Report Error! | ٹو ڈائی مینشنل ماڈل کسی طبعی جسم کی کمپیوٹر کی نقل جس میں لمبائی اور چوڑائی تو حقیقی صفات ہیں لیکن گہرائی نہیں ایکس او ر وائی ایکسیس والا ماڈل ۔ |
| 41783 | TWO DIMENSIONAL R Adjective Report Error! | دو ابعاد کا خاص کر اس کے نقطوں کے خطوط والا جن کا انحصار دو آزاد تغیر پذیر چیزوں پر ہے ۔ |
| 41784 | TWO DIMENSIONAL R Adjective Report Error! | ٹوڈائی مینشل دو پیمائشوں کے حوالے میں وجود میں رکھنا جیسا کہ لمبائی او ر چوڑائی مثال کے طور پر ایک ٹو ڈائی مینشنل ماڈل میں جوایک ایکس ایکسیس او ر وائی ایکسیس کے حوالے سے بنایا گیا ہو ۔ |
| 41785 | TWO DIMENSIONAL ARRAY R Noun Report Error! | ٹو ڈائی مینشنل ایرے انفارمیشن کا ایک موتب انتظام جس میں کسی آئٹم کا محل وقوع دواعداد سے واضع کیا جاتا ہے جو اپنی پوزیشن قالب کی خاص قطار او ر کالم میں شناخت کرواتے ہیں ۔ |