| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7856 | THAMUZ/TAMMUZ R Noun Report Error! | تموز ۔ یہودی سرکاری سال کا دسواں مہینہ اور چوتھا مذہبی سال کا ۔ جس میں اُنتیس دن ہوتے ہیں ۔ |
| 7857 | THAN R Conjunction Report Error! | سے بہ نسبت ۔ بمقابلہ ۔ از ۔کہ ۔ |
| 7858 | THAN R Conjunction Report Error! | بمقابلہ ۔ بہ نسبت ۔ مقابلے ۔ اختلاف ظاہر کرنے کا لفظ ۔ جیسے زیادہ ۔ بہتر ۔ ورنہ ۔ |
| 7859 | than i wondered how long i had to live. R Phrase Report Error! | پھر میں نے سوچا کہ میں کتنا عرصہ زندہ رہ پاﺅں گا۔ |
| 7860 | THAN AIR AND WATER ARE ALSO NECESSARY FOR LIFE. R
Report Error! | پھر ہوا اور پانی بھی زندگی کے لیے ضروری ہیں۔ |