| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7601 | TETRASTYLE R Noun, Adjective Report Error! | چہار ستونی عمارت خصوصاً جس کے سامنے کے رخ پر چار ستونوں کا برآمدہ یا پیش گاہ ہو ۔ اس طرح کی بنی ہوئی عمارت ۔ |
| 7602 | TETRASTYLIC R Adjective Report Error! | چہار ستونی ۔ |
| 7603 | TETRASULPHIDE R Noun Report Error! | (کیمیا) دو عنصری مرکب ۔ جس میں آکسیجن کے چار مرکب ہوتے ہیں ۔ |
| 7604 | TETRASYLLABIC R Adjective Report Error! | چہار رکنی ۔ چار ارکان پر مشتمل ۔ چار رکنوں والا ۔ |
| 7605 | TETRASYLLABIC/ AL R Adjective Report Error! | چار رکنی ۔ چار بول کا ۔ چار ہجائی ۔ |