| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 39241 | TU QUOQUE R Noun Report Error! | جَوابی اِلزام ۔ رَدِّ اِلزام ۔ یہ جَواب کہ تُم بھی تو ایسے ہی ہو ۔ |
| 39242 | TU QUOQUE R Noun Report Error! | تم بھی ۔ جوابی الزام ۔ رد الزام ۔ یہ کہ تُم بھی تو ایسے ہی ہو ۔ تُم نے بھی تو یہی کیا ۔ |
| 39243 | TU WOOH R Noun, Interjection Report Error! | اُلّو کی آواز کی نَقَل ۔ |
| 39244 | TU-ART/-TOUART R Noun Report Error! | آسٹریلیا کا ایک درخت جس سے سفید گوند رستا ہے ۔ جس کی لکڑیاں سخت اور دیرپا ہوتی ہیں ۔ |
| 39245 | TU-JEN R Noun Report Error! | جنوبی چین کے طے کی مختلف جماعتوں میں سے ایک ۔ |