Sr. | English Words | Urdu Words |
40416 | TURGOR R Noun Report Error! | زندہ خلیوں کے تورم اور شدت کی اصلی حالت خاص کر نخر مائی طبق کا انتفاخ یا پھیلاو اور پودے کے خلیے کا ڈھانچہ ۔ |
40417 | TURGOR DEFICIT R Noun Report Error! | تمام قوتوں کا مجموعہء جبریہ جس کے ذریعے پودے کے خلیے میں پانی پہنچتا ہے ۔ |
40418 | TURGOR MOVEMENT R Noun Report Error! | قابل منسوخ تبدیلی جو پودے کے کسی حصے کی حالت میں مختلف خلیوں کے ورمی دباو کی وجہ سے ہوتی ہو ۔ |
40419 | TURHAAN R Name Report Error! | ترہان ۔ بہادر آدمی |
40420 | TURI R Noun Report Error! | شمالی پاکستان میں آباد پٹھان قوم ۔ |