Sr. | English Words | Urdu Words |
39851 | TUM TUM/TUMTI R Noun Report Error! | (امریکا روز مرہ) تار لگے باجے تا باجوں کی آواز کی نقل خاص کر جب ایک سرے پن سے بجایا جائے ۔اناڑی پن سے چھیڑے ہوئے ساز کی آواز ۔ |
39852 | TUMAN R
Report Error! | ٹومان ۔ ایران کا طلائی سِکّہ ۔ (تقریباً پانچ روپے کا سِکّہ)۔ |
39853 | TUMAR R Name Report Error! | طمار : اونچی جگہ ۔ |
39854 | TUMATAKURU/TUMATUKURU R Noun Report Error! | نیوزی لینڈ کی جھاڑی یا درخت ۔ |
39855 | TUMBAK/TUMBAKI/TUMBEK/TUMBEKI R Noun Report Error! | فارس کا گھٹیا تمباکو جو شاید امریکا کے منطقہء حارہ کے علاقے کے پودے سے تیار کیا جاتا ہے ۔ |