Sr. | English Words | Urdu Words |
33911 | TOUCH BOTTOM R
Report Error! | سطح سے گر جانا ۔ |
33912 | TOUCH DOWN R Noun Report Error! | (رگبی فٹ بال) گیند کو حریف کے گول لائن کے پیچھے چھونے کا عمل ۔ |
33913 | TOUCH DOWN R Verb Report Error! | گیند کو عموماً حریف کے گول لائن کے پیچھے چھونا۔ ہوا سے زمین پر اُترنا ۔ |
33914 | TOUCH FOOTBALL R Noun Report Error! | حفاظتی پہناووں کے بغیر فٹ بال کا کھیل جس میں حریف کو دونوں ہاتھوں سے چھُوا جاتا ہے ۔ |
33915 | TOUCH HOLE R Noun Report Error! | توپ کے مسالے کاسوراخ ۔
|