Sr. | English Words | Urdu Words |
33076 | TOP COATED R Adjective Report Error! | اُوور کوٹ پہنے ہوے ۔ |
33077 | TOP COPY R Noun Report Error! | ٹائپ شدہ اصل یا اوپر کی کاپی ۔ |
33078 | TOP COW R Noun Report Error! | (بول چال )سانڈ ۔بیل ۔ |
33079 | TOP CROSS R Noun Report Error! | اعلیٰ نسل کشی ۔ نسل کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے گھٹیا قسم کی مادّہ کی کسی اعلیٰ نسل کے جانور سے جُفتی ۔ مذکورہ جُفتی سے پیدا ہونے والا بچّہ ۔ |
33080 | TOP DOG R Noun Report Error! | غالب فرد یا جماعت جو اپنے حریف پر فتح پاکر غالب آئی ہو ۔ |