Sr. | English Words | Urdu Words |
36671 | TREKSCHUIT R Noun Report Error! | مسافر اور سامان ڈھونڈنے والی ایک کشتی جو ندی یا نہر میں چلتی ہے ۔ |
36672 | TRELLIS R Noun Report Error! | جھَنجری ۔ جعفری ۔ جالی کے کام کا فریم ۔ جالی کے کام کا ڈھانچہ ۔ شَبکہ ۔ |
36673 | TRELLIS R Verb Report Error! | انگور کی بیل کو جعفری یا ٹٹی پر چڑہانا ۔ جعفری یا جالی کا چھوٹا سا بنگلہ۔ |
36674 | TRELLIS R Noun, Verb Report Error! | جالی ۔ جھنجھری ۔ باغ کے اندر ۔ جالی کا چھوٹا سا مکان ۔ |
36675 | TRELLIS WORK R Noun Report Error! | جالی کا کام ۔ نیز کوئی ایسی شے جو اس سے مشابہ ہو ۔ |