| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 42446 | TYRANNOSAURUS R Noun Report Error! | ایک دو پایہ گوشت خور ڈائنوزار ۔ اخیرطباشیری عہدکا ۔ جس کے جبڑے مضبوط اور پچھلی ٹانگیں چھوٹی ہوتی تھیں ۔ اگلے پر پنجہ نما اور بڑی سی دُم ۔ |
| 42447 | TYRANNOUS R Adjective Report Error! | جابر حاکم کا سا ۔ جابرانہ ۔ مستبدانہ ۔ پر تشدد ۔ |
| 42448 | TYRANNOUS R Adjective Report Error! | ظالمانہ ۔ استبدادی ۔ جابرانہ ۔ |
| 42449 | TYRANNOUS R Adjective Report Error! | ظالم حاکم کا سا ، جابرانہ ، مستبدانہ ، پر تشدد ، استبدادی ، ظالمانہ ، جابرانہ ، ظلم صفت ، ظلم استبداد کا میلان ، جبر سے ۔ اِستَبداد سے ، جابرانہ یا ظالمانہ طریقے سے ۔ |
| 42450 | TYRANNOUS R Adjective Report Error! | ظلم صفت ۔ ظلم استبداد کا میلان رکھنے والا ۔ |