Sr. | English Words | Urdu Words |
6241 | TENPIN BOWLING R Noun Report Error! | ایک کھیل جس میں دس کھونٹیوں کو ربڑ یا پلاسٹک کی گیند لُڑھکا کر گرایا جاتا ہے ۔ |
6242 | TENPINS R Noun Report Error! | دس پن ۔ دس کھونٹی ۔ ایک کھیل جس میں کھلاڑی گیند اور دس لکڑی کے ٹکڑوں سے کھیلتے ہیں ۔ |
6243 | TENPOUNDER R Noun Report Error! | ترین مچھلی کی ایک بڑی قسم جس کی نقرنی فلس ہوتے ہیں ۔ اور امریکا کے گرم پانیوں میں پائی جاتی ہے ۔ |
6244 | TENREC , TANREC R Noun Report Error! | حشرات خور ۔ مدّغاسکر کا ایک دودھ پلانے والا جانور ۔ جو سیہی کی شکل کا ہوتا ہے ۔ اور کیڑے مکوڑے کھاتا ہے ۔ |
6245 | TENREC/TANREC R Noun Report Error! | تنزیک ۔ حشرات خور ۔ مڈغاسکر کا ایک دودھ پلانے والا جانور ۔ |