Sr. | English Words | Urdu Words |
39906 | TUMBREL/TUMBRIL R Noun Report Error! | (تاریخ) سزا دینے کا ایک آلہ ۔ سولہویں صدی سے (مروج) عام طور پر تادیبی کرسی سے مشابہ ۔ |
39907 | TUMBRIL R Noun Report Error! | کھُلا چھکڑا جس میں قیدیوں کو موت کی سزا دینے کے لیے لے جاتے تھے ۔ خصوصاً گلوٹین پر ۔ فرانسیسی انقلاب کے دور میں ۔ ہتھیار ۔ اوزار ۔ گولہ بارود وغیرہ کی بند گاڑی ۔ |
39908 | TUMBU FLY R Noun Report Error! | افریقی مکھی ۔ |
39909 | TUMEFACIENT R Adjective Report Error! | متورم پھولا ہوا ۔ سوجا ہوا ۔ |
39910 | TUMEFACTION R Adjective Report Error! | سوجن ورم ۔ |