Sr. | English Words | Urdu Words |
6651 | TERMAGANT R Noun Report Error! | لڑاکا ۔ دنگا فساد کرنے والا ۔ |
6652 | TERMAGANT R Noun Report Error! | (تاریخ) قرون وسطی کے فرنگیوں کے خیال باطل میں مسلمانوں کا مفروضہ خدا جو شر وفساد کا بانی ہے ۔ اہرمن ۔ (۲) غیر متمدن شخص ۔ وحشی آدمی ۔ سفاک ۔ |
6653 | TERMAGANT R Adjective Report Error! | شورہ پشت ۔ فسادی ۔ جھگڑالو ۔ |
6654 | TERMAGANT R Noun, Adjective Report Error! | زبان دراز اور لڑاکا عورت ۔ فسادی عورت ۔ جھگڑالو ۔ |
6655 | TERMAGANTISH R Adjective Report Error! | دیکھو : shrewish |