Sr. | English Words | Urdu Words |
24131 | TIME-CONSUMING R Adjective Report Error! | جس کے لیے بہت وقت درکار ہو ۔ |
24132 | TIME-FRAME R Noun Report Error! | معیّن مدّت جس کے اندر کسی کام کی تکمیل مطلوب یا متوقع ہو ۔ |
24133 | TIME-FUSE R Noun Report Error! | مقررہ وقت پر جلنے یا جل بجھنے کے لیے بنایا ہوا برقی فیوز یا فتیلہ ۔ |
24134 | TIME-HONOURED R Noun Report Error! | روایتًہ یا قدیم ہونے کی بنا پر اہم یا قابل قدر ۔ |
24135 | TIME-LAPSE R Adjective Report Error! | وقفے وقفے سے کھینچی جانے والی تصویرں کو ملا کر سست عمل کو تیزی سے منکعس کرنے والی فوٹو گرافی ۔ |