| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 37411 | TRICOSANE R Noun Report Error! | (کیمیا) پیرافین سلسلے کا ایک ہائیڈروجن کاربن جس میں کاربن کے ۲۳ جوہر ہوتے ہیں ۔ |
| 37412 | TRICOSTATE R Adjective Report Error! | سَہ ضِلعہ ۔ سَہ پَسلا ۔ جِس کی تین پَسلیاں یا اُبھری ہُوئی ہَڈیاں ہوں ۔ تِپَسلیا ۔ |
| 37413 | TRICOT R Noun Report Error! | ٹریکو ۔ ہاتھ یا مشین سے بَنا ہُوا نیلون ۔ سُوت یا ریشَم کا کَپڑا ۔ ایک قِسم کا اُونی کَپڑا ۔ |
| 37414 | TRICOT R Noun Report Error! | ٹریکو ایک قسم کا ہاتھ کا بُنا ہوا اُونی کپڑا ۔ |
| 37415 | TRICOT STITCH R Noun Report Error! | کروشیا کا ایک خاص ٹانکا ۔ |