Sr. | English Words | Urdu Words |
37441 | TRIDACTYLIDAE R Adjective Report Error! | ٹرائی ڈیکٹی لیڈا ۔ سیدھے پروں والے حشرات ۔ |
37442 | TRIDACTYLISM R Noun Report Error! | ہاتھ یا پیر پر صرف تین انگلیاں ہونا |
37443 | TRIDACTYLOUS R Adjective Report Error! | تین انگلیاں ۔ سہ انگشت ۔ جس ہاتھ یا پیر میں تین انگلیاں ہوں ۔ |
37444 | TRIDECANE R Noun Report Error! | (کیمیا) پیرافین سلسلے کا ایک بے رنگ ہائیڈرو کاربن جس میں کاربن کے تیرہ جوہر ہوتے ہیں ۔ |
37445 | TRIDECYL R Noun Report Error! | اس کیمیاوی مادے کا اصلیہ ۔ |