Sr. | English Words | Urdu Words |
38321 | TROPHY R Noun Report Error! | ٹَرافی ۔ کوئی چیز جو جَنگ ، شِکار یا اِسی طَرح کے کام میں ہاتھ لگی ہو ۔ مالِ غنیمَت ۔ اِنعام ۔ |
38322 | TROPHY MONEY/-TAX R Noun Report Error! | (تاریخ) وہ ٹیکس جو اگلے زمانے میں فوجیوں کے مصارف کے لئے لگایا جاتا تھا ۔ |
38323 | TROPIA STRABISMUS R Noun Report Error! | بھینگا پن |
38324 | TROPIC R Adjective Report Error! | (کیمیا) اتروپین کے ایسڈ سے متعلق ۔ عرق مکو سے تیار ہونے والے ایسڈ کا یا اُس سے متعلق ۔ |
38325 | TROPIC R Noun Report Error! | مُنطقَہ حارہ ۔ مَدارِ شَمس ۔ خَطِ اَستوا کے دو مَتوازی خَطُوط یعنی خَطِ سَرطان اور خَطِ جَدّی ۔ |