Sr. | English Words | Urdu Words |
32516 | TOMENTOSE R Adjective Report Error! | ٹامن ٹوز ۔ مخملی ۔ کرک دار ۔ گھنے چھوٹے بالوں سے ڈھکا ہوا ۔ |
32517 | TOMENTOUS R Adjective Report Error! | دیکھو : (tomentose) |
32518 | TOMENTUM R Noun Report Error! | خمل ۔ کُرک ۔ رُوئیں داری ، جو سطح کے ساتھ چِپکے ہوۓ لمبے ، نرم اور الجھے ہوۓ بالوں پر مُشتمل ہو ۔ |
32519 | TOMENTUM R Adjective Report Error! | ٹومینٹم ۔ بے آب روئیں کا بلوغت کے بال میں تبدیل ہونا ۔ |
32520 | TOMENTUM R Noun Report Error! | خمل ۔ کمل کے سے روئیں ۔ خمل دماغ ۔ |